الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِيمِ﴿﴾
شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ |
||
الم[1] تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْحَكِيمِ[2] هُدًى وَرَحْمَةً لِلْمُحْسِنِينَ[3] الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ[4] أُولَئِكَ عَلَى هُدًى مِنْ رَبِّهِمْ وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ[5] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] الم۔ [1] یہ کمال حکمت والی کتاب کی آیات ہیں۔ [2] نیکی کرنے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہیں۔ [3] وہ جو نماز قائم کرتے اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین بھی وہی رکھتے ہیں۔ [4] یہ لوگ اپنے رب کی طرف سے سراسر ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔ [5] ........................................ |
||